وزیراعظم اور صدر مملکت سمیت سرکاری عہدیدارن کے بعد مسلح افواج اور عدلیہ کے افسران کو توشہ خانہ میں تحائف جمع کرانے کا پابند بنانے کے لیے بل سینیٹ میں پیش کیا گیا ہے۔
منگل کو وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی کی جانب سے توشہ خانہ مینجمنٹ اینڈ ریگولیشن بل 2023 سینیٹ میں پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیں
-
توشہ خانہ کی نئی پالیسی: 300 ڈالر سے مہنگا تحفہ ریاست کی ملکیتNode ID: 750301
-
توشہ خانہ کا 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکمNode ID: 752341