صوبہ خیبر پختونخوا میں ہونے والی ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پشاور کی تحصیل متھرا میں پی ٹی آئی کا امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوا جبکہ حویلیاں تحصیل چیئرمین کی نشست پر آزاد امیدوار کامیاب ہوا۔
اتوار کو خیبر پختونخوا کی دو تحصیلوں میں چیئرمین کی نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے۔
پشاور کی تحصیل متھرا کی خالی نشست پر چھ امیدوار جبکہ تحصیل حویلیاں میں سات امیدوار آمنے سامنے تھے۔
مزید پڑھیں
-
چیئرمین تحصیل کونسل متھرا کے انتخاب میں پی ٹی آئی کامیابNode ID: 785571