پاکستان تحریک انصاف (پارلیمینٹیرینز) کے سیکریٹری اطلاعات ضیا اللہ بنگش کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز الیکشن کی بھرپور تیاری کر رہی ہے۔
اردو نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ضیا اللہ بنگش کا مزید کہنا تھا کہ جہاں ضرورت پڑی ہم دوسری جماعتوں کے ساتھ اتحاد بھی کرسکتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کورکمیٹی میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن میں ہر حلقے سے امیدوار میدان میں اتارے جائیں گے۔
مزید پڑھیں
-
پرویز خٹک کے قافلے میں شریک رہنما یوٹرن کیوں لے رہے ہیں؟Node ID: 780626
-
’پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز‘ کے اعلان کے بعد خاموشی کی وجہ کیا ہے؟Node ID: 782486