وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نگراں وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے لکھے گئے خط کے ردعمل میں کہا ہے کہ صدر مملکت کو چاہیے کہ وہ پہلے آئین پڑھ لیں۔
جمعے کو اسلام آباد میں صحافیوں کے ساتھ الوداعی ملاقات کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ’آئین نگراں وزیراعظم کے تقرر کے لیے آٹھ دن کا وقت دیتا ہے۔‘
مزید پڑھیں
-
ہر دوسرے دن ایک نئے نگراں وزیراعظم کا نام، آخر وجہ کیا ہے؟Node ID: 786596