جدہ میں ہوٹل اینڈ ہاسپیٹلٹی نمائش کا انعقاد، پاکستانی کمپنیوں کی بھی شرکت
جدہ میں ہوٹل اینڈ ہاسپیٹلٹی نمائش کا انعقاد، پاکستانی کمپنیوں کی بھی شرکت
بدھ 16 اگست 2023 18:28
سعودی عرب کے شہر جدہ میں تین روزہ ہوٹل سپلائی اینڈ ہاسپیٹلٹی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش میں پاکستان سے بھی مختلف کمپنیوں نے شرکت کی۔ تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔