الارم اور سنوز کا بٹن، ’10 منٹ کی نیند مہنگی پڑ سکتی ہے‘
الارم اور سنوز کا بٹن، ’10 منٹ کی نیند مہنگی پڑ سکتی ہے‘
جمعرات 17 اگست 2023 10:56
اگر آپ بھی موبائل کا الارم بجنے پر ’سنوز‘ کا بٹن دبا کر 10 منٹ نیند کے مزے لینا چاہتے ہیں تو ایک بار پھر سوچ لیجیے کیونکہ ماہرین کے نزدیک یہ صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔