سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں پیر کی شام گردو غبار کے طوفان سے حد نگاہ محدود ہوگئی۔ شہری زندگی متاثر رہی۔
الاخباریہ کے مطابق گردو غبار کی وجہ سے چند فٹ دور دیکھنا مشکل ہو گیا تھا۔ ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ دن کے وقت ڈرائیوروں نے لائٹس روشن کیے رکھیں۔
فيديو | أتربة مثارة على جدة
عبر مراسل #الإخبارية عبد الله الخرجي pic.twitter.com/TGevYbX8fB
— قناة الإخبارية (@alekhbariyatv) August 21, 2023