جدہ میں ایچ ایس ایل سیزن تھری ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ، ٹرافی این سی سی کلب کے نام
جدہ میں ایچ ایس ایل سیزن تھری ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ، ٹرافی این سی سی کلب کے نام
پیر 28 اگست 2023 13:12
جدہ میں حبیب سپر لیگ سیزن 3 ٹیپ بال چیمپیئن شپ کا فائنل میچ رائل فائٹر اور ناصر کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا ۔ این سی سی کلب نے فائنل میچ جیت کر ٹرافی اپنے نام کر لی ۔ مزید تفصیل ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔