Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں شاہد آفریدی کی سکول طالب علموں کے ساتھ گپ شپ

پاکستان انٹرنیشنل سکول جدہ میں کرکٹ کی دنیا کے ہیرو شاہد خان آفریدی کا طلبہ کے ساتھ انٹرایکٹو سیشن منعقد کیا گیا ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: