سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ یکم ستمبرکو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 204.54 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 205.08 ریال ریکارڈ کیےگئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 233.78 ریال، 22 قیراط ایک گرام 214.30 اور 18 قیراط 175.33 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,963.72 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,057.23 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,244.26 ریال اور ایک کلوگرام سونا 235,413.13 ریال میں دستیاب رہا۔