Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’فنونِ لطیفہ میں سب سے خوبصورت صنف رقص ہے‘

کلاسیکی رقص کی آٹھ اقسام ہیں اور پاکستان میں اس کا کتھک ڈانس رائج ہے۔ کتھک ڈانسر خانزادہ اسفندیار خٹک کی گفتگو دیکھیے لاہور سے ادیب یوسفزئی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: