اسرائیلی وزیرِخارجہ کا سفارت خانے کے افتتاح کے لیے دورۂ بحرین آج: العربیہ
اسرائیلی وزیرِخارجہ کا سفارت خانے کے افتتاح کے لیے دورۂ بحرین آج: العربیہ
اتوار 3 ستمبر 2023 15:36
اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن آج بحرین کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔
عرب نیوز نے العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیل کے وزیر خارجہ اتوار کو بحرین کے شہر منامہ میں اسرائیلی سفارت خانے کا افتتاح کریں گے۔