کنگ عبدالعزیز لائبریری میں اسلامی سکوں کی نمائش اتوار 3 ستمبر 2023 16:16 ریاض میں کنگ عبدالعزیز لائبریری کی جانب سے اسلامی سکوں کے حوالے سے شاندار نمائش جاری ہے۔ لائبریری اپنے اندر اسلامی دنیا کے قدیم سکوں کی تاریخ سموئے ہوئے ہے ، ان کی تعداد 81 سو سے زائد ہے ۔ لائبریری قدیم سکے سکے اسلامی سکے اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں