سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادی سارہ بنت سعد بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل آل سعود سنیچر کو انتقال کر گئیں‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے بیان میں کہا کہ’ ان کی نماز جنازہ اتوار دس ستمبر کو بعد نماز مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی‘۔