برازیل میں پولیس کی بھینسوں پر پیٹرولنگ سیاحوں کی توجہ کا مرکز
برازیل میں پولیس کی بھینسوں پر پیٹرولنگ سیاحوں کی توجہ کا مرکز
جمعہ 15 ستمبر 2023 7:35
برازیل میں ملٹری پولیس نے بھینسوں پر پیٹرولنگ شروع کر دی ہے۔ سڑکوں پر پیٹرولنگ کے یہ مناظر سیاحوں کو بھی اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی رپورٹ