لاہور کے تھانہ مزنگ کا سیٹ اپ ایسا ہے کہ دیکھنے والا اسے تھانہ نہیں بلکہ گیسٹ ہاؤس سمجھتا ہے۔ اس تھانے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کو جس کیس میں سزائے موت ہوئی تھی وہ مقدمہ بھی اسی تھانے میں درج تھا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔