صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کے ایتھلیٹ اور پاکستان روڈ رنر کے رضاکار جمال سید نے منفرد انداز میں ماحول دوست مہم کا آغاز کیا۔ وہ 16 ستمبر کو صوابی سے چترال جانے کے لیے روانہ ہوئے اور 5 دن تک دوڑتے رہنے کے بعد ضلع چترال پہنچے جو 300 کلومیٹر کا سفر بنتا ہے۔
مزید پڑھیں
-
موسمیاتی بحران نے جہنم کے دروازے کھول دیے ہیں: اقوام متحدہNode ID: 797346
-
سمندری ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لیے رضا کاروں کی مہمNode ID: 797431
-
ایمریٹس کا شیل کے ساتھ ماحول دوست ایندھن خریدنے کا معاہدہNode ID: 800401