سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ ’ احرام کے دوران چھ چیزوں کی ممانعت نہیں ان کے استعمال سے احرام کی حالت پرکوئی فرق نہیں پڑتا‘۔
وزارت نے ایکس اکاونٹ پر احرام کی حالت میں ان اشیا کے حوالے سے وضاحت کی کہ ان میں’ چشمہ، انگوٹھی اور گھڑی پہننا، چھوٹا بیگ، کرنسی رکھنے کا پرس یا جسم کے ساتھ باندھا ہوا چھوٹا بیگ شامل ہے‘۔
تعرّف على بعض الأمور التي ليست من محظورات الإحرام: #في_القلب_يا_مكة pic.twitter.com/aynTrCGi6p
— وزارة الحج والعمرة (@HajMinistry) October 6, 2023