Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’نیا درخت نہیں لگا رہے‘، وادی کشمیر میں بلّوں کی صنعت مشکل میں

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں تیار ہونے والے کرکٹ کے بلوں کے لیے بید کے درخت کی لکڑی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ بید کی لکڑی ناپید ہوتی جا رہی ہے اور اس سے نہ صرف ان خاص بلوں کی پیداوار خطرے میں ہے بلکہ اس صنعت سے وابستہ لوگوں کا کاروبار بھی متاثر ہو سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: