مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت کے بعد ڈپریشن اور نفسیاتی مسائل سے جڑے موضوع ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی 2022 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد خودکشی کی کوشش کرتے ہیں۔ رمنا سعید کی رپورٹ