Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا ’زمرے‘ کے جانے سے پشاور میں افغان موسیقی کی دکان بند ہو جائے گی؟

گزشتہ چار دہائیوں سے افغان شہری ’زمرے‘ پشاور کے بورڈ بازار میں موسیقی کی دکان چلا رہے ہیں۔ ان کے پاس ٹیپ کیسٹ کی صورت میں مشہور گلوکاروں کے پرانے گانوں کا ایک وسیع ذخیرہ موجود ہے۔ غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو نکالنے کے حکومتی فیصلے نے ان کے خدشات بھی بڑھا دیے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: