Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس اور انڈیا کی مشترکہ میزبانی میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا اجلاس

پیرس میں فرانس اور انڈیا کی مشترکہ میزبانی میں دو روزہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا سربراہی اجلاس جاری ہے۔ اس اجلاس میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: