Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ: غیرفعال ہسپتال میں بنی لائبریری کو خالی کرنے کا نوٹس، طلبہ پریشان

کوئٹہ کے چند نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک غیرفعال ہسپتال کی عمارت میں لائبریری بنائی تھی، لیکن اب حکومت نے اس عمارت کو خالی کرنے کا نوٹس دیا ہے جس کی وجہ سے طلبہ پریشان ہیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ویڈیو

شیئر: