Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’راوی مر گیا اور ہم چپ کر کے بیٹھے ہیں‘

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں انڈیا اور پاکستان کے پانچ دریاؤں کا  پانی ایک ساتھ دریائے راوی میں بہایا گیا۔ انڈیا میں ڈاکٹر ترنجیت سنگھ بٹھالیہ نے دریائے ستلج اور دریائے بیاس کا پانی جمع کیا جبکہ ابوذر مدھو نے دریائے جہلم، دریائے راوی اور دریائے چناب کا پانی جمع کیا۔ اس سرگرمی کا مقصد پنجاب کے دریاؤں کی بحالی اور سوکھتے پانی کو بچانا تھا۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: