اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے عرب نیوز کے حالات حاضرہ کے شو ’فرینکلی سپیکنگ‘ میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی آرڈر کے ’دوہرے اور تہرے‘ معیار نے اسرائیل کی حوصلہ افزائی کی ہے اور مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والے بحران کی یہی ’جڑ‘ ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں