شارجہ انٹرنیشل کتاب میلہ میں 15 لاکھ سے زائد کتابیں، ’ترقی کتاب کے ساتھ جڑنے میں ہے‘
شارجہ انٹرنیشل کتاب میلہ میں 15 لاکھ سے زائد کتابیں، ’ترقی کتاب کے ساتھ جڑنے میں ہے‘
منگل 7 نومبر 2023 16:08
شارجہ میں ’شارجہ انٹرنیشنل کتاب میلہ‘ سج گیا ہے جس میں اردو کتابوں کا سٹال بھی لگایا گیا ہے۔ میلے میں ایک سو آٹھ ممالک سے دو ہزار سے زائد پبلشرز 15 لاکھ کتابیں پیش کر رہے ہیں۔ تفصیل دیکھیں شارجہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار کاشان تمثیل کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں