Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں فیول ٹینکر الٹ گیا

حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا(فوٹو، ایکس )
سعودی دارالحکومت ریاض میں فیول ٹینکرالٹنے سے سڑک پرپیٹرول پھیل گیا۔ حادثے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
اخبار 24 کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی شہری دفاع کی مخصوص ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ 
شہری دفاع کی ٹیموں نے ہنگامی طورپرٹینکر اورسڑک پر پھیل جانے والے پیٹرول پرمخصوص مواد کا اسپرے  کیا تاکہ اسے آگ لگنے سے محفوظ رکھا جاسکے۔

شیئر: