پاکستان مسلم لیگ ن کے وفد نے استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر ترین سے لاہور میں ان کے گھر میں ملاقات کی ہے۔
جمعے کو ن لیگ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رانا ثنااللہ، خواجہ سعد رفیق اور سردار ایاز صادق نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔
استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان وفود کی سطح پر یہ پہلا رابطہ ہے۔
مزید پڑھیں
-
جے یو آئی اور ن لیگ میں اتحاد، اور کون کون شامل؟Node ID: 813926
-
ق لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ن لیگ کے تحفظات کیا؟Node ID: 815231