سال 2023 میں پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان و کشمیر کے 154 اضلاع سے آٹھ لاکھ سے زائد ورکرز روزگار کے سلسلے میں مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک میں گئے جن میں 50 فیصد کا تعلق صرف 20 اضلاع سے تھا، جبکہ دیگر 130 اضلاع سے 50 فیصد بیرون ملک گئے۔
سندھ کے ایک، بلوچستان کے تین، کے پی کے چار اور گلگت بلتستان کے ایک ضلع سے ایک بھی شخص بیرون ملک نہیں گیا۔
پنجاب کے 36 اضلاع میں سے کسی ضلع سے بھی تین ہزار سے جبکہ بلوچستان کے ایک ضلع کے علاوہ کسی بھی ضلع سے ایک ہزار سے زائد افراد بیرون ملک نہیں جا سکے۔ سندھ کے دو اور بلوچستان کے 17 اضلاع میں 100 سے بھی کم بیرون ملک گئے۔
مزید پڑھیں
-
موقع ملنے پر کتنے فیصد پاکستانی بیرون ملک رہنا پسند کریں گے؟Node ID: 724171
-
پاکستانی سفارت خانے تارکین وطن کو کون سی خدمات دینے کے پابند؟Node ID: 731261