انٹارکٹیکا کے منفی درجہ حرارت اور تیز ہواؤں میں آئس میراتھن کا انعقاد ہفتہ 16 دسمبر 2023 6:40 انٹارکٹیکا کا یونین گلیشئر قطب جنوبی سے صرف چند سو میل کے فاصلے پر واقع ہے جس پر آئس میراتھن کا انعقاد کیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ آئس میراتھن قطب جنوبی تیز ہوائیں منفی درجہ حرارت شیئر: واپس اوپر جائیں