یہ اس وقت کی بات ہے جب ہندوستان پر اورنگزیب عالمگیر کی حکومت قائم تھی اور دنیا کی ایک چوتھائی دولت ہندوستان میں پائی جاتی تھی اور یورپی ہندوستان کے ساتھ تجارت کرکے بہت زیادہ منافع کما رہے تھے۔
کیا برطانیہ کیا پرتگالی اور کیا ڈچ سب کے سب آپس میں برسرپیکار تھے کہ انھیں ہندوستان کے ساتھ تجارت میں اجارہ داری مل جائے اور بحر اوقیانوس سے لے کر بحرالکاہل اور بحرہند سب ان کے معرکوں کا گواہ تھا۔
مزید پڑھیں
-
ممبئی کا سیریل کلر جو ’صرف غریبوں کو مارتا تھا‘Node ID: 785986
-
کیا آپ شاہ رخ خان کی فلم ’رئیس‘ کے اصلی رئیس کو جانتے ہیں؟Node ID: 814246