سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے بدھ کو پیرس میں فرانسیسی صنعتی کمپنیوں کے سربراہان کے ساتھ اجلاس کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی وزیر دفاع فرانس کے سرکاری دورے پر ہیں۔
اجلاس میں ملٹری انڈسٹریز، ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ اور وژن 2030 کے مطابق ٹیکنالوجی کی منتقلی اور لوکلائزیشن کے شعبے میں تعاون کے مواقع کا جائزہ لیا گیا۔
سمو وزير الدفاع يجتمع مع عدد من رؤساء كبرى الشركات الصناعية الفرنسية.https://t.co/0eqVODsujk#واس_عام pic.twitter.com/iIQ27KOhqw
— واس العام (@SPAregions) December 20, 2023