گھر سے دور رہنے والے افراد کے لیے لاہور کے ایک رہائشی نے گھر کے کھانوں کی کیننگ کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اب آپ کہیں بھی ہوں اپنے گھر کا کھانا کھا سکتے ہیں۔ کھانا کیسے سٹور کیا جاتا ہے اور کیسے رکھا جاتا ہے۔ جانیں اردو نیوز کے نامہ نگار حذیفہ راٹھور کی اس رپورٹ میں۔