آرٹ شو میں پاکستان ، انڈیا و دیگر ممالک کے آرٹسٹوں کی شرکت
آرٹ شو میں پاکستان ، انڈیا و دیگر ممالک کے آرٹسٹوں کی شرکت
جمعرات 28 دسمبر 2023 17:27
جدہ میں موسم خزاں کے حوالے سے منعقد کیے جانے والے آرٹ شو میں سعودی عرب ، پاکستان ، انڈیا و دیگر ممالک کے مصوروں نے شرکت کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔