Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونا 217.86 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 3 جنوری 2024 کو بھی کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 217.86 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ منگل کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 218.75 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 248.99 ریال، 22 قیراط ایک گرام 228.07 اور18 قیراط 186.74 ریال رہی ہے۔
21 قیراط 8 گرام گنی 2,099.98 ریال، 22 قیراط 2,199.98 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام  گنی کی قیمت 2,399.98 ریال رہی جبکہ ایک کلوگرام سونا 251,747.57 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: