ریاض ..... وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے امسال رمضان المبارک کے دوران 41شہروں میں تراویح کیلئے حافظ ائمہ روانہ کئے ہیں۔ سعودی ائمہ امامت کے علاوہ دینی وعظ بھی دے رہے ہیں۔ سربیا، ہانگ کانگ، تھائی لینڈ، موزمبیق اور ڈنمارک میں سعودی ائمہ دعوت کا کام احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں۔