پاکستان میں فروری میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی نے باقاعدہ طور پر اپنی الیکشن مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے عام انتخابات 2024 کے لیے اپنی کیمپین کا آغاز لاہور سے کیا ہے۔ دو روز قبل لاہور کے بلاول ہاؤس میں پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے متفقہ طور پر آئندہ انتخابات میں بلاول بھٹو کو اپنا وزیراعظم کا امیدوار نامزد کرتے ہوئے اپنی انتخابی مہم کی شروعات کی۔
مزید پڑھیں
-
الیکشن کمیشن کی سیکریٹری کے استعفے کی تردید، ’صحت خراب تھی‘Node ID: 825541