پاکستان تحریک انصاف (پارلیمنٹیرینز) نے عام انتخابات کے لیے 27 نکات پر مشتمل صحت کارڈ، تعلیمی ایمرجنسی، پولیس اور سیاحت جیسے شعبوں میں اصلاحات سے متعلق پارٹی منشور پیش کر دیا۔
سابق وزیراعلٰی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی نئی جماعت تحریک انصاف (پارلیمنٹیرینز) کی جانب سے منگل کو منشور کا اعلان کیا گیا۔
پی ٹی آئی (پارلیمنٹیرینز) نے 27 نکات پر مشتمل منشور میں صحت، تعلیم، پولیس، پبلک سروسز، بلدیات، اور سیاحت سمیت دیگر شعبوں میں اصلاحات لانے کا ایجنڈا پیش کیا۔
مزید پڑھیں
-
پرویز خٹک کی جماعت ایک مذاق کے علاوہ کچھ نہیں: امیر مقامNode ID: 804926