Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے گایا پہلا گیت، ’ایک چیلنج تھا‘

مصنوعی ذہانت یا اے آئی کی ٹیکنالوجی ہر شعبے میں نت نئے انداز متعارف کرا رہی ہے۔ پاکستان میں اس کے ذریعے پہلا گیت تیار کر لیا گیا ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: