کمپیوٹر کی ایجاد نے دنیا میں بہت کچھ بدل کر رکھ دیا ہے لیکن آج بھی کچھ افراد ماضی کی نشانیوں کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ راولپنڈی کے طاہر غزنوی اپنے والد کے ٹائپ رائٹرز کے 72 برس پرانے کاروبار کو کسی نہ کسی طرح زندہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مزید جانیں حذیفہ راٹھور کی اس رپورٹ میں