Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شعیب اختر کی جدہ میں کرکٹ کوچنگ کیمپ میں شرکت

جدہ میں پاکستان کے سٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے کرکٹ کوچنگ کیمپ میں شرکت کی ۔ پاکستان قونصلیٹ اور کنگ عبداللہ یونیورسٹی کے تعاون سے کرکٹ کیمپ منعقد کیا گیا ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔

شیئر: