یو اے ای میں سب سے بڑے ٹی20 ٹورنامنٹ کا آغاز جمعہ 19 جنوری 2024 10:53 متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا سب سے بڑا ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ جمعے سے شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ مزید تفصیلات یو اے ای سے کاشان تمثیل کی اس رپورٹ میں متحدہ عرب امارات کرکٹ ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ شعیب اختر اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں