سعودی عرب کے مکہ ریجن میں سیکیورٹی حکام نے ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔
محکمہ امن عامہ نے ایک بیان میں کہا کہ ’سوشل میڈیا پر بصری مواد کے ذریعے ایک دوسرے شخص کو ہراساں کرنے پر کارروائی کی گئی۔‘
’انسداد ہراسیت قانون کی خلاف ورزی پر ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد بپلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔‘