Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کی کہر آلود فضا میں سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں

اسلام آباد میں صبح اور رات کے وقت ان دنوں شدید دھند پڑ رہی ہے۔ پیر کی صبح شہر کی کہر آلود فضا میں سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار فرحان احمد خان کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: