طورخم بارڈر کُھل گیا، یکم اپریل سے سفری دستاویزات لازمی
طورخم بارڈر کُھل گیا، یکم اپریل سے سفری دستاویزات لازمی
منگل 23 جنوری 2024 10:47
پاکستان اور افغانستان کے حکام کے درمیان مذاکرات کے بعد 31 مارچ کی مہلت دی گئی ہے، جس کے بعد جنوری کو بند کی گئی سرحد کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے اور گاڑیوں کی آمدورفت شروع ہو گئی ہے۔