Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کسی سیاست دان کو باہر کرنے کے لیے عدالتوں کا استعمال غیرآئینی ہے: سلمان اکرم راجہ

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے سب سے متحرک امیدوار ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ماضی میں ن لیگ کی حمایت کا فیصلہ درست تھا اور آج پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ بھی درست ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا دیکھیے لاہور سے اردو نیوز کے نمائندے رائے شاہنواز کے اس انٹرویو میں

 

 

 

شیئر: