Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹائٹینک سے پانچ گنا بڑے بحری جہاز ’آئیکون آف سیز‘ کا پہلا سمندری سفر

دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز نے سنیچر کو اپنے پہلے سمندری سفر کا آغاز کیا۔ یہ جہاز ٹائٹینک سے بھی بڑا ہے اور اس میں مسافروں کی تفریح کا وسیع انتظام ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: