Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیا انداز: پشاور میں انار کھلا کر انتخابی نشان یاد کرانے کی کوشش

پشاور میں الیکشن 2024 کے دو آزاد امیدوار باپ بیٹا اپنے حلقے کے لوگوں میں انار تقسیم کر رہے ہیں۔ یہ امیدوار شہریوں کو انار کھلا کر اپنا انتخابی نشان ذہن نشین کروا رہے ہیں۔ مزید دیکھیے فیاض احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: