Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی و برطانوی وزرائے خارجہ میں رابطہ

مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے  برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون نے پیر کو ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے غزہ اور گرد ونواح میں بدلتی ہوئی صورتحال اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔
رابطے میں مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

شیئر: