’شوق سے کاروبار تک‘، 55 برس سے نایاب ڈاک ٹکٹیں جمع کرنے والے جڑواں بھائی
’شوق سے کاروبار تک‘، 55 برس سے نایاب ڈاک ٹکٹیں جمع کرنے والے جڑواں بھائی
منگل 13 فروری 2024 7:47
کراچی کے دو بھائی فیروز علی اور عنایت علی گذشتہ 55 برس سے نایاب ڈاک ٹکٹیں جمع کر رہے ہیں۔ اپنے اس شوق کو انہوں نے کاروبار کیسے بنایا دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔